7303 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7303
Hadith in Arabic
(۷۳۰۳)۔عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ اَبِیْ عَمَّارٍ قَالَ: سَاَلْتُ جَابِرًا فَقُلْتُ: اَلضَّبُعُ آکُلُہَا؟ قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: اَصَیْدٌ ھِیَ؟ قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: اَ سَمِعْتَ ذَاکَ مِنْ نَبِیِّ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم؟ قَالَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۷۸)
Hadith in Urdu
۔ عبد اللہ الرحمن بن عبد اللہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا میں بجو کا گوشت کھا سکتا ہوں؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا آپ نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۰۳) اسنادہ علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۸۵۱، ۱۷۹۱، والنسائی: ۵/ ۱۹۱ (انظر: ۱۴۴۲۵)