7301 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7301

Hadith in Arabic

(۷۳۰۱)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: اُتِیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بِضَبٍّ فَلَمْ یَاْکُلْہُ وَلَمْ یَنْہَ عَنْہُ، قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَ فَلَا نُطْعِمُہُ الْمَسَاکِیْنَ؟ قَالَ: ((لَا تُطْعِمُوْھُمْ مِمَّا لَا تَاْکُلُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۵۲۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سانڈا لایا گیا،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نہ اس کو کھایا اور نہ اس سے منع کیا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم یہ مسکینوں کو نہ کھلا دیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو خود نہیں کھاتے،وہ ان کو بھی نہ کھلاؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.7301 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۰۱) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: لاتطعموھم مما لا تاکلون وھذا اسناد اختلف فیہ علی حماد بن ابی سلیمان، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۲۶۷، وابویعلی: ۴۴۶۱ (انظر: ۲۴۷۳۶)