7272 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7272

Hadith in Arabic

(۷۲۷۲)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَیُّ النَّاسِ اَحَقُّ مِنِّیْ بِحُسْنِ الْصُحْبَۃِ؟ قَالَ: ((اُمُّکَ۔)) قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ((ثُمَّ اُمُّکَ۔)) قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ((ثُمَّ اُمُّکَ۔)) قَالَ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: ((اَبُوْکَ۔)) (مسند احمد: ۹۰۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! لوگوں میں سے سب سے زیادہ میری اچھی ہم نشینی کا کون مستحق ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں۔ اس نے کہا: پھر کون ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں۔ اس نے کہا: پھرکون ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہاری ماں ہے۔ اس نے کہا: پھر کون ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پھر تمہارا باپ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7272 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۷۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۷۱، ومسلم: ۲۵۴۸(انظر: ۹۰۸۱)