7246 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7246

Hadith in Arabic

(۷۲۴۶)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ قَیْسٍ اَنَّ اَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ طَلَّقَہَا الْبَتَّۃَ وَھُوَ غَائِبٌ فَذَکَرَ مَعْنَاہُ وَقَالَ: ((انْکِحِیْ اُسَامَۃَ بْنَ زَیْدٍ۔)) فَکَرِھْتُہُ، فَقَالَ: ((اِنْکِحِیْ اُسَامَہَ بْنَ زَیْدٍ۔)) فَنَکَحْتُہُ فَجَعَلَ اللّٰہُ لِیْ فِیْہِ خَیْرًا۔ (مسند احمد: ۲۷۸۷۱)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند)سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتی ہیں: ابو عمرو بن حفص نے مجھے طلاق بائنہ دے دی اور وہ خود یہاں موجود نہ تھے، پھر اوپر والی حدیث کے ہم معنی حدیث ذکر کی، اورپھر کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم اسامہ سے نکاح کر لو۔ میں نے اسے ناپسند کیا، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پھر فرمایا: بس تم اسامہ بن زید سے نکاح کر لو۔ تو میں نے آپ کے حکم پر ان سے نکاح کر لیا اوراس میں اللہ تعالیٰ نے بہت خیر پیدا فرمائی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7246 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۴۶) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول