7239 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7239

Hadith in Arabic

(۷۲۳۹)۔عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ رضي الله عنها عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((اَلْمُتَوَفّٰی عَنْہَا زَوْجُہَا لَا تَلْبَسُ الْمُعَصْفَرَ مِنَ الثِّیَابِ وَلا الْمُمَشَّقَۃَ وَلَا الْحُلِیَّ وَلَا تَخْتَضِبُ وَلَا تَکْتَحِلُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۱۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس عورت کے بارے میں جس کا خاوند فوت ہوجائے حکم دیا کہ وہ کسنبے سے رنگا ہوا زرد کپڑا اور مشق (گیرو) سے رنگا ہوا کپڑا اور زیورات نہ پہنے اور نہ وہ خضاب لگائے اور نہ سرمہ ڈالے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7239 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۳۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۳۰۴، والنسائی: ۶/ ۲۰۳ (انظر: ۲۶۵۸۱)