7231 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7231
Hadith in Arabic
(۷۲۳۱)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَنِ انْتَفٰی مِنْ وَلَدِہٖ لِیَفْضَحَہُ فِی الدُّنْیَا فَضَحَ اللّٰہ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ عَلٰی رُئُ وْسِ الْاَشْہَادِ، وَ قِصَاصٌ بِقِصَاصٍ۔)) (مسند احمد: ۴۷۹۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنی اولادکو دنیا میں رسوا کرنے کے لئے اس کا انکار کر دیا، قیامت والے دن اللہ اس کو سرِعام رسوا کرے گااور قیامت والے دن ادلے کا بدلہ ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۲۳۱) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۳۴۷۸، والبیھقی: ۸/ ۳۳۲ (انظر: ۴۷۹۵)