7228 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7228

Hadith in Arabic

(۷۲۲۸)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((کُفْرٌ تَبَرُّؤٌ مِنْ نَسَبٍ وَاِنْ دَقَّ، اَوِ ادِّعَائٌ اِلٰی نَسَبٍ لایُعْرَفُ))۔ (مسند احمد: ۷۰۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نسب اگرچہ معمولی ہو، مگر اس سے بیزاری کا اظہار کرنا یا کسی غیر معروف نسب کی طرف اپنی نسبت کرناکفر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7228 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۲۸) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۷۴۴ (انظر: ۷۰۱۹)