7220 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7220
Hadith in Arabic
(۷۲۲۰)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((لَا مُسَاعَاۃَ فِی الْإِسْلَامِ مَنْ سَاعٰی فِی الْجَاہِلِیَّۃِ فَقَدْ أَلْحَقْتُہُ بِعَصَبَتِہِ وَمَنِ ادَّعٰی وَلَدَہُ مِنْ غَیْرِ رِشْدَۃٍ فَلَا یَرِثُ وَلَا یُورَثُ))۔ (مسند احمد: ۳۴۱۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام میں اجرت پر زنا کاری کا کوئی وجود نہیں،جس نے جاہلیت میں ایسا کیا ہے تو میں اس کا نسب اس کے باپ کے رشتہ داروں سے جوڑتا ہوں اور جو کوئی بغیر نکاح کے کسی کا باپ ہونے کا دعوی کرے تو نہ بچہ اس کا وارث ہوگا اور نہ ہی وہ اس بچے کا وارث ہوگا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۲۲۰) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۲۲۶۴(انظر: ۳۴۱۶)