722 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 722

Hadith in Arabic

۔ (۷۲۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَؓقَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا أَرَادَ أَنْ یَنَامَ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: زِیَادَۃُ وَہُوَ جُنُبٌ) تَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلٰوۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۱۱۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سونے کا ارادہ کرتے ، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جنابت سے ہوتے، تو نماز والا وضو کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.722 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۸(انظر: ۲۴۶۰۸)