721 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 721

Hadith in Arabic

۔ (۷۲۱)۔عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: حَفِظْتُ لَکَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ فِی الْمَسْجِدِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۴۷۷)

Hadith in Urdu

ایک صحابی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے تیرے لیے یہ بات یاد رکھی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مسجد میں وضو کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.721 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۱) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ مسدد فی مسندہ (انظر: ۲۳۰۸۹)