7218 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7218

Hadith in Arabic

(۷۲۱۸)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ اَبِیْ یَعْقُوْبَ یُحَدِّثُ عَنْ رِبَاحٍ بِنَحْوِہٖ وَفِیْہِ: قَالَ: فَأَلْحَقَہُ بِی، قَالَ: فَجَلَدَہُمَا فَوَلَدَتْ لِی بَعْدُ غُلَامًا أَسْوَدَ۔ (مسند احمد: ۴۶۷)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)رباح سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: انھوں نے وہ لڑکا میرے نسب کے ساتھ ملا دیا تھا اور ان دونوں کوکوڑے لگائے اور رباح کہتے ہیں: اس کے بعد اس لونڈی نے بچہ جنم دیا تھا، وہ بھی سیاہ رنگ کا تھا (جیسا کہ میرا رنگ تھا۔)

Hadith in English

.

Previous

No.7218 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۲۱۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول