7208 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7208
Hadith in Arabic
(۷۲۰۸)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فِیْ وَلَدِ الْمُتَلَاعِنَیْنِ اِنَّہُ یَرِثُ مِیْرَاثَ اُمِّہِ وَتَرِثُہُ، وَمَنَ قَفَاھَابِہِ جُلِدَ ثَمَانِیْنَ وَمَنْ دَعَاہُ وَلَدُ زِنًا جُلِدَ ثَمَانِیْنَ۔ (مسند احمد: ۷۰۲۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہماسے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعان کرنے والے میاں بیوی کی اولاد کے بارے میں فیصلہ دیا کہ ایسی اولاد اپنی ماں کی وارث بنے گی اور ماں اولاد کی وارث ہوگی۔ جو شخص لعان کے بعد عورت اور اس کی اولاد پر تہمت لگائے گا اسے اسی (۸۰) کوڑے لگائے جائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۲۰۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن اسحاق مدلس (انظر: ۷۰۲۸)