7207 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7207

Hadith in Arabic

(۷۲۰۷)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَجُلًا لَاعَنَ امْرَاَتَہُ وَانْتَفٰی مِنْ وَلَدِھَا، فَفَرَّقَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بَیْنَہُمَا، فَاَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْمَرْاَۃِ۔ (مسند احمد: ۶۰۹۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے لعان کیا اور اس کی اولاد سے اپنی نسبت کا بھی انکار کردیا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے مابین علیحدگی کروا دی اور بچے کی نسبت خاتون کے ساتھ کردی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7207 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۰۷) تخریج:أخرجہ البخاری: ۵۳۱۵، ومسلم: ۱۴۹۴(انظر: ۶۰۹۸)