7123 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7123

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۲۳)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ أَنَّہ، قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی اَنْ یَطْرُقَ الرَّجُلُ أَھْلَہُ بَعْدَ صَلَاۃِ الْعِشَائِ۔ (مسند احمد: ۱۵۱۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدناسعدبن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسافر آدمی کو نمازِ عشاء کے بعداپنے اہل کے پاس آنے سے منع کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7123 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۲۳) تخریج: حدیث حسن لغیرہ (انظر: ۱۵۱۳)