7122 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7122

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۲۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ إِنِّیْ اُحَرِّجُ حَقَّ الضَّعِیْفَیْنِ الْیَتِیْمِ وَالْمَرْأَۃِ۔)) (مسند احمد: ۹۶۶۴)

Hadith in Urdu

۔ حضرت ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں دو کمزوروں یعنی عورت اور یتیم کے حق کو ممنوع اور حرام قرار دیتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7122 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۲۲) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۶۷۸ (انظر: ۹۶۶۶)