7082 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7082

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۸۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کُنَّا نَعْزِلُ عَلٰی عَھْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَالْقُرْآنُ یَنْزِلُ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانہ میں عزل کرتے تھے اور قرآن پاک نازل ہورہا ہوتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7082 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۸۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۴۰ (انظر: ۱۴۳۱۸)