7081 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7081

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۸۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الْعَزْلِ: ((اَنْتَ تَخْلُقُہ؟ اَنْتَ تَرْزُقُہ؟ أَقِرَّہُ قَرَارَہُ فَاِنَّمَا ذَالِکَ الْقَدَرُ۔)) (مسند احمد: ۱۱۵۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عزل کے بارے میں فرمایا: کیا تو اس کو پیدا کرتا ہے؟ کیا تو اس کو رزق دیتا ہے؟ اس کو اس کی جگہ پر ٹھہرنے دے (یعنی عزل نہ کر) کیونکہ ان سب امور کا تعلق قضا وقدرسے ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7081 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، الحسن البصری لم یسمع من ابی سعید (انظر: ۱۱۵۰۳)