7075 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7075

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۷۵)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا اَتَی الرَّجُلُ أَھْلَہُ ثُمَّ أَرَادَ الْعَوْدَ تَوَضَّأَ)) (مسند احمد: ۱۱۱۷۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنی بیوی سے صحبت کرے اور پھر وہ دوبارہ آنا چاہے تو وضو کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7075 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۷۵) تخریج:أخرجہ مسلم: ۳۰۸ (انظر: ۱۱۱۶۱)