7074 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7074

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۷۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّہَا قَالَتْ: مَانَظَرْتُ اِلٰی فَرْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ أَوْ مَا رَاَیْتُ فَرْجَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی شرمگاہ کو نہیں دیکھا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.7074 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۷۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن عائشۃC، أخرجہ الترمذی فی ’’الشمائل‘‘: ۵۲، وابن ابی شیبۃ: ۱/ ۱۰۶، والطبرانی فی ’’الصغیر‘‘: ۱۳۸ (انظر: ۲۴۳۴۴)