7071 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7071

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۷۱)۔ ) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَلْعَنُ الْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ وَالْمُوْشِمَاتِ اللَّاتِیْیُغَیِّرْنَ خَلْقَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔ (مسند احمد: ۳۹۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چہرے کے بال نوچنے والی، دانتوں میں فاصلہ پیدا کرنے والی اورگوندنے والی خواتین پر لعنت کرتے تھے، یہ اللہ تعالی کی تخلیق کو بدل ڈالنے والیاں ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7071 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۷۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۸/ ۱۴۸(انظر: ۳۹۵۶)