7070 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7070

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۷۰)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَیُّمَا امْرَأَۃٍ أَدْخَلَتْ فِیْ شَعْرِھَا مِنْ شَعْرِ غَیْرِھَا فَاِنَّمَا تُدْخِلُہُ زُوْرًا۔)) (مسند احمد: ۱۷۰۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے نے فرمایا: جو عورت اپنے بالوں کے ساتھ دوسری عورت کے بال ملاتی ہے، تو وہ جھوٹ اور باطل کے طور پر ہی ان کو داخل کرتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7070 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۹/ ۷۹۲ (انظر: ۱۶۹۲۷)