7052 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7052

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵۲)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّہ، سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی عَنِ النُّہْبَۃِ وَالْخُلْسَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۲۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوٹ مار کرنے اور مال اچکنے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7052 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۵۲) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۵۹، والطبرانی: ۵۲۶۵ (انظر: ۲۱۶۸۵)