7051 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7051

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵۱)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْاٰخِرِ فَـلَا یَقْعُدْ عَلٰی مَائِدَۃٍیُشْرَبُ عَلَیْہَا الْخَمْرُ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اس دستر خوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب نوشی کی جاتی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7051 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۵۱) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۲۸۰۱(انظر: ۱۴۶۵۱)