7043 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7043

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۴۳)۔ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلَی الدَّعْوَۃِ فَلْیُجِبْ۔)) أَوْ قَالَ: ((فَلْیَأْتِہَا۔))، قَالَ: وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یُجِیْبُ صَائِمًا وَمُفْطِرًا۔ (مسند احمد: ۵۷۶۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کسی کو دعوت کی دی جائے تو وہ قبول کرے۔ یا فرمایا: وہ دعوت میں آئے سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کا روزہ ہوتا یا نہ ہوتا، وہ ہر حال میں دعوت قبول کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7043 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۴۳) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البخاری: ۵۱۷۹، ومسلم: ۱۴۲۹(انظر: ۵۷۶۶)