7042 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7042

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۴۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ فَلْیُجِبْ فَاِنْ شَائَ طَعِمَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو وہ اس دعوت کو قبول کرے، پھر اگر چاہے تو کھانا کھا لے اور چاہے تو نہ کھائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7042 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۴۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۳۰(انظر: ۱۵۲۱۹)