7040 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7040

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۴۰)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَیَبْلُغُ بِہِ إِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ إِلٰی طَعَامٍ وَھُوَ صَائِمٌ فَلْیَقُلْ: إِنِّیْ صَائِمٌ۔)) (مسند احمد: ۷۳۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں کسی کو دعوت دی جائے اوروہ روزے سے ہو تو وہ کہہ دے کہ وہ روزے سے ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7040 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۴۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۱۵۰ (انظر: ۷۳۰۴)