7039 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7039

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۳۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا دَعَا أَحَدُکُمْ أَخَاہُ فَلْیُجِبْ عُرْسًا کَانَ أَوْ نَحْوَہ۔ (مسند احمد: ۶۳۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اپنے بھائی کو دعوت دے، تو وہ یہ دعوت قبول کرے، وہ شادی کی دعوت ہو یا کوئی اور۔

Hadith in English

.

Previous

No.7039 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۳۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۲۹(انظر: ۶۳۳۷)