7025 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7025

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۲۵)۔ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ فِیْ حَدِیْثٍ طَوِیْلٍ عَنْ عَائِشَۃَ اَیْضًا قَالَتْ: وَکَانَتْ۔ أَیْ بَرِیْرَۃُ۔ تَحْتَ عَبْدٍ فَلَمَّا أَعْتَقْتُہَا، قَالَ لَھَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اخْتَارِیْ، فَاِنْ شِئْتِ أَنْ تَمْکُثِیْ تَحْتَ ھٰذَا الْعَبْدِ وَاِنْ شِئْتِ أَنْ تُفَارِقِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۹۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، یہ ایک طویل حدیث ہے، بیچ میں ایک بات یہ تھی: سیدہ بریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ایک غلام کی بیوی تھی، جب میں (عائشہ) نے اس کو آزاد کر دیا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: تجھے اختیار مل گیا ہے، اگر تو چاہے تو اس غلام کے ماتحت رہ سکتی ہے اور چاہے تو علیحدہ ہو سکتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7025 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۲۵) تخریج: حدیث صحیح دون القول المرفوع فی ھذا الحدیث، أخرجہ ابویعلی: ۴۴۳۶، والبیھقی: ۷/ ۲۲۰ (انظر: ۲۵۴۶۸)