7024 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7024

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۲۴)۔ حَدَّثَنَا جَرِیْرٌ عَنْ ھِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا مِثْلُ حَدِیْثِ مَنْصُوْرٍ اِلَّا أَنَّہُ، قَالَ: کَانَ زَوْجُہَا عَبْدًا، وَلَوْ کَانَ حُرًّا لَمْ یُخَیِّرْھَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۵۸۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، … یہ حدیث منصور کی حدیث کی طرح ہے، البتہ اس میں ہے : اور اس کا خاوند غلام تھا، اگر وہ آزاد ہوتا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کو اختیار نہ دیتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7024 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۲۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۵۰۴ (انظر: ۲۵۳۶۷)