6983 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6983

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۸۳)۔ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍِ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا یُذْھِبُ عَنِّیْ مَذَمَّۃَ الرَّضَاعِ؟ قَالَ: ((غُرَّۃٌ، عَبْدٌ أَوْ أَمَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حجاج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کونسی چیز ہے، جو دودھ پلانے والی کے حق کو مجھ سے ادا کر سکتی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک غلام یا ایک لونڈی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6983 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۸۳) تخریج: اسنادہ محتمل للتحسین، أخرجہ ابوداود: ۲۰۶۴، والترمذی: ۱۱۵۳، والنسائی: ۶/ ۱۰۸(انظر: ۱۵۷۳۳)