6982 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6982
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۸۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَا یَجُوْزُ فِی الرَّضَاعَۃِ مِنَ الشُّہُوْدِ؟ قَالَ: ((رَجُلٌ اَوِامْرَأَۃٌ۔)) وَسَمِعْتُہُ اَنَا مِنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ اَبِیْ شَیْبَۃَ۔ (مسند احمد: ۵۸۷۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ رضاعت میں کتنے گواہ ہوسکتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا: ایک آدمی اور ایک عورت۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۹۸۲) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا لضعف الشیخ من اھل نجران، ومحمد بن عبد الرحمن بن البیلمانی مجمع علی ضعفہ، واتھمہ ابن حبان بالوضع، وابوہ ضعّفہ غیر واحد، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۳۹۸۲(انظر: ۵۸۷۷)