6976 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6976

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۷۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّۃُ وَلَا الْمَصَّتَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۳۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ پینایا دو دفعہ پینا حرام نہیں کرتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6976 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۷۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۵۰(انظر: ۲۵۸۱۲)