6975 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6975

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۷۵)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ الْمَصَّۃُ وَالْمَصَّتَانِ)) (مسند احمد: ۱۶۲۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ چوسنے یا دو دفعہ چوسنے سے رضاعت، حرام نہیں کرتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6975 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۷۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۴۵۸، والبیھقی: ۷/ ۴۵۴، وابن حبان: ۴۲۲۷(انظر: ۱۶۱۱۰)