6961 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6961

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۶۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا یَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ مِنْ خَالٍ أَوْعَمٍّ أَوِ ابْنِ أَخٍ۔)) (مسند احمد: ۲۵۲۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رضاعت کی وجہ سے وہ رشتہ حرام ہوتا ہے، جو نسب کی وجہ سے حرام ہے، مثلا ماموں، چچا، بھتیجا وغیرہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6961 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۶۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۱۴۷، والنسائی: ۶/ ۹۸ (انظر: ۲۴۷۱۲)