6960 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6960

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۶۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اُرِیْدَ عَلَی ابْنَۃِ حَمْزَۃَ، فَقَالَ: ((إِنَّہَا ابْنَۃُ أَخِیْ مِنَ الرَّضَاعَۃِ وَیَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَۃِ مَا یَحْرُمُ مِنَ الرَّحِمِ وَإِنَّہَا لَاتَحِلُّّ لِیْ۔)) (مسند احمد: ۳۰۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سیدنا حمزہ کی بیٹی سے رشتہ کرنے کا بتلایا گیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ تو میری رضاعی بھتیجی ہے اور رضاعت سے وہ رشتہ حرام ہے، جو نسب سے حرام ہے، سو وہ میرے لئے حلال نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6960 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۶۰) تخریج:أخرجہ البخاری: ۲۶۴۵، ومسلم: ۱۴۴۷(انظر: ۳۰۴۳)