6954 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6954

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۵۴)۔ وَعَنْ یَزِیْدَ بنِ الْبَرَائِ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: لَقِیْتُ خَالِیْ، فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ الْمُتَقَدِّمَ وَفِیْ آخِرِہِ: قَالَ أَبُوْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ: مَا حَدَّثَ اَبِیْ عَنْ اَبِیْ مَرْیَمَ عَبْدِ الْغَفَّارِ اِلَّا ھٰذَا الْحَدِیْثَ لِعِلَّتِہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۸۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اپنے ماموں کو ملا،… پھر اوپر والی حدیث بیان کی،… البتہ اس کے آخر میں ہے، ابو عبد الرحمن نے کہا: میرے باپ نے ابو مریم عبد الغفار سے صرف یہ حدیث بیان کی ہے، کیونکہ اس میں علت موجود ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6954 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۵۴) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، وانظر الاروائ: ۸/ ۳۳، أخرجہ ابوداود: ۴۴۵۶، والنسائی: ۶/ ۱۰۹(انظر: ۱۸۵۵۷)