6953 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6953

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۵۳)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: لَقِیْتُ خَالِیْ وَمَعَہُ الرَّاْیَۃُ فَقُلْتُ: أَیْنَ تُرِیْدُ؟ قَالَ: بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِلٰی رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃَ اَبِیْہِ مِنْ بَعْدِہِ أَنْ أَضْرِبَ عُنُقَہُ أَوْ أَقْتُلَہُ وَ آخُذَ مَالَہُ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں اپنے ماموں کو اس حال میں ملا کہ ان کے پاس ایک جھنڈا تھا، میں نے کہا: آپ کہاں جا رہے ہیں: انھوں نے کہا: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے ایک ایسے آدمی کی طرف بھیجا ہے، جس نے اپنے باپ کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کر لیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اس لئے بھیجا کہ میں اس کی گردن اڑا دو، یا اس کو قتل کر دوں اور اس کا مال لوٹ لاؤں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6953 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۵۳) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، وانظر الاروائ: ۸/ ۳۳، أخرجہ ابوداود: ۴۴۵۶، والنسائی: ۶/ ۱۰۹(انظر: ۱۸۵۵۷)