6940 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6940

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۴۰)۔عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: جَہَّزَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاطِمَۃَ فِیْ خَمِیْلٍ وَقِرْبَۃٍ وَوِسَادَۃِ أدَمٍ حَشْوُھَا لِیْفُ الْإِذْخَرِ۔ (مسند احمد: ۶۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو جہیز میں یہ اشیاء دی تھیں: ایک چادر، ایک مشک اور چمڑے کا ایک تکیہ، جس کی بھرائی اذخر گھاس کے پتوں سے کی گئی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6940 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۴۰) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۳۵، وابن ماجہ: ۴۱۵۲ (انظر: ۶۴۳)