6939 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6939

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۳۹)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا اسْتُحِلَّ بِہِ فَرْجُ الْمَرْأَۃِ مِنْ مَہْرٍ اَوْ عِدَۃٍ فَہُوَ لَھَا، وَمَا اُکْرِمَ بِہِ أَبُوْھَا أَوْ اَخُوْھَا أَوْ وَلِیُّہَا بَعْدَ عَقْدِ النِّکَاحِ فَہُوَ لَہُ، وَأَحَقُّ مَا أُکْرِمَ بِہِ الرَّجُلُ ابْنَتُہُ وَاُخْتُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۵۴۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس حق مہر یا وعدہ کے ذریعہ عورت کی شرمگاہ حلال کی گئی ہے، وہ اسی عورت کے لئے ہے اور نکاح کے عقد کے بعد اس کے باپ یا بھائی یا ولی کو اعزازی طور پر جو چیز دی جائے، وہ اسی کی ہو گی،یہ بیٹی اور بہن ہی ہیں کہ جن کی وجہ سے آدمی عزت کا سب سے حقدار قرار پاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6939 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۳۹) حسن من حدیث عبد اللہ بن عمرو بن العاص، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۰۷۴۳(انظر: ۲۴۹۰۹)