6912 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6912
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۱۲)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ إِذَا رَفَّأَ الْإِنْسَانَ إِذَا تَزَوَّجَ قَالَ: ((بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ۔)) (مسند احمد: ۸۹۴۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ جب کسی کی شادی ہوتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو ان الفاظ کے ساتھ مبارک دیتے: بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ (اللہ تعالی تیرے لیے اور تجھ پر برکت نازل کرے اور تم دونوں کو خیر و بھلائی میں اکٹھا کر دے۔)
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۱۲) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ ابوداود: ۲۱۳۰، والترمذی: ۱۰۹۱ (انظر: ۸۹۵۷)