6911 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6911

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۱۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْخُطْبَۃُ الَّتِیْ (وَفِیْ لَفْظٍ: کُلُّ خُطْبَۃٍ) لَیْسَ فِیْہَا شَہَادَۃٌ کَالْیَدِ الْجَذْمَائِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر وہ خطبہ جس میں شہادت نہ ہو، وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6911 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۱۱) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ ابوداود: ۴۸۴۱، والترمذی: ۱۱۰۶ (انظر: ۸۵۱۸)