6907 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6907
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۰۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَتْ بَرِیْرَۃُ عِنْدَ عَبْدٍ فَعُتِقَتْ فَجَعَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَمْرَھَا بِیَدِھَا (وَفِیْ لَفْظٍ) فَلَمَّا أُعْتِقَتْ خُیِّرَتْ۔ (مسند احمد: ۲۶۲۷۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا ایک غلام کے زیر نکاح تھی، جب اس کو آزاد کر دیا گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا، ایک روایت میں ہے: جب اس کو آزاد کیا گیا تو اس کو اختیار دے دیا گیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۰۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۴۴۳۶، والبیھقی: ۷/ ۲۲۰ (انظر: ۲۵۷۵۵)