6906 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6906

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۰۶)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْحَسَبُ: الْمَالُ، وَالْکَرَمُ: التَّقْوٰی)) (مسند احمد: ۲۰۳۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حسب مال ہے اور کرم تقویٰ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6906 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۰۶) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۲۱۹، والترمذی: ۳۲۷۱(انظر: ۲۰۱۰۲)