6895 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6895

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۹۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنْ رَضِیَتْ فَلَھَا رَضَاھَا وَاِنْ کَرِھَتْ فَـلَا جَوَازَ عَلَیْہَا۔))، یَعْنِی الْیَتِیْمَۃَ۔ (مسند احمد: ۸۹۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر کنواری لڑکی رضا مند ہو جائے تو ٹھیک ہے، اسے راضی ہونے کا حق ہے اور اگر وہ ناپسند کرے تو ولی کو اس پر جبر کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6895 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۹۵) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۰۹۳ (انظر: ۸۹۸۸)