6894 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6894

Hadith in Arabic

۔ (۶۸۹۴)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تُسْتَأْمَرُ الْیَتِیْمَۃُ فِیْ نَفْسِہَا فَاِنْ سَکَتَتْ فَقَدْ أَذِنَتْ، وَإِنْ أَبَتْ لَمْ تُکْرَہْ۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کنواری لڑکی سے اس کی ذات کے بارے میں مشورہ لیا جائے، اگر وہ خاموش رہے تو یہی اس کی اجازت ہو گی اور اگر اس نے انکار کر دیا تو اسے مجبور نہیں کیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6894 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۸۹۴) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۴/ ۱۳۹، والدارمی: ۲۱۸۵، وابویعلی: ۷۲۲۹، والحاکم: ۲/ ۱۶۶ (انظر: ۱۹۵۱۶)