6777 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6777

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۷۷)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: جُلِدَ عَلٰی عَہْدِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الْخَمْرِ بِنَعْلَیْنِ أَرْبَعِیْنَ، فَلَمَّا کَانَ زَمَنُ عُمَرَ جُلِدَ بَدَلَ کُلِّ نَعْلٍ سَوْطًا۔ (مسند احمد: ۱۱۶۶۴)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد مبارک میں دو جوتوں سے شراب کی حد لگاتے ہوئے چالیس جوتے مارے جاتے تھے، جب سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا زمانۂ خلافت تھا تو انھوں نے ہر جوتے کے عوض ایک کوڑا مارا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6777 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۷۷۷) اسنادہ ضعیف لضعف زید العمی، والمسعودی قد اختلط، وسماع یزید منہ بعد الاختلاط، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۹/ ۵۴۷، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۳/۱۵۷ (انظر: ۱۱۶۴۱)