6776 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6776

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۷۶)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أُتِیَ بِرَجُلٍ قَالَ مِسْعَرٌ: أَظُنُّہ، فِی شَرَابٍ، فَضَرَبَہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِنَعْلَیْنِ أَرْبَعِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۱۲۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعیدخدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ایک آدمی لایا گیا،اس نے شراب پی ہوئی تھی،نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو دو جوتوں سے مارتے ہوئے چالیس جوتے مارے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6776 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۷۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۴۴۲(انظر: ۱۱۲۷۷)