6757 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6757

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۵۷)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖ: اَنَّقِیْمَۃَ الْمِجَنِّ کَانَ عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَشَرَۃُ دَرَاھِمَ۔ (مسند احمد: ۶۶۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں ڈھال کی قیمت دس درہم تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6757 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۷۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن اسحاق مدلس، وقد عنعن، أخرجہ ابوداود: ۴۳۸۷، والنسائی: ۸/ ۸۴ (انظر: ۶۶۸۷)