6756 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6756

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۵۶)۔ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((تُقْطَعُ الْیَدُ فِی ثَمَنِ الْمِجَنِّ۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ڈھال کی قیمت کے برابر کی چوری میں ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6756 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۷۵۶) تخریج: ضعیف، قالہ الالبانی، أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۸۶ (انظر: ۱۴۵۵)