6739 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6739
Hadith in Arabic
۔ (۶۷۳۹)۔ حَدَّثَنَا ھُشَیْمٌ قَالَ الشَّیْبَانِیُّ: أَخْبَرَنِیْ قَالَ: قُلْتُ لِاِبْنِ اَبِیْ أَوْفٰی: رَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: نَعَمْ، یَہُوْدِیًّا وَیَہُوْدِیَّۃً، قَالَ: قُلْتُ: بَعْدَ نُزُوْلِ النُّوْرِ أَوْ قَبْلَہَا؟ قَالَ: لَا أَدْرِیْ۔ (مسند احمد: ۱۹۳۳۷)
Hadith in Urdu
۔ شیبانی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رجم کیا تھا؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودی مرد اور یہودی عورت کو رجم کیا تھا۔ میں نے کہا: سورۂ نور کے نزول سے پہلے کیا تھا یا بعد میں، انھوں نے کہا: اس کا تو مجھے علم نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۷۳۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۸۱۳، ومسلم: ۱۷۰۲(انظر: ۱۹۱۲۶)